Menu Close

ٹون پیراڈوکس

دس سال پہلے آپ نے موٹرسايیکل خریدی تھی جو کہ بدقسمتی سے اتنی اچھی نہیں تھی اور گزرے دس سالوں میں آپ نے اس کے تمام پرزے تبدیل کۓ ہیں۔

کیا آپ کے پاس اب بھی وہی موٹرسايیکل ہے یا کويی دوسری؟

ہاں یا نہیں!

آپ کا جواب جو بھی ہے، لیکن بظاہر اس سے اختلاف کیا جاسکتا ہے۔ پیراڈوکس بھی اس قسم کی دلیل ہوتی ہے جو کہ لاجک کے اعتبار سے تو غلط لگتی ہو لیکن اس کے صحیح ہونے کا پورا امکان ہو سکتا ہے۔

جڑواں بچوں کا پیراڈوکس بھی اس قسم کا ایک پرابلم ہے۔

فرض کریں دو جڑواں بہن بھایی ہیں۔ بھایی ایک سپیس کرافٹ میں خلایی سفر پر روانہ ہوتاہے جو کہ روشنی کی رفتار کے برابر جاتا ہے۔ سپیشل تھیوری آف ریلٹیویٹی کے مطابق اس رفتار سے چلتی ہویی سپیس کرافٹ کا وقت زمین پر رہتی بہن کے نسبت آہستہ گزریگی۔ اس لیے واپسی پر بھایی کی عمر بہن کی غمر کے نسبت کم ہوگی۔ اس قسم کی دلیلوں پر مبنی اس مسلے کی کيی وضاحتیں پیش کی گیی ہیں۔ اور اس کو ٹون پیراڈوکس کہتے ہیں

1 Comment

  1. Pingback:twin-paradox – msa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *