Menu Close

Welcome!

Students may find here;

(1) Marks scoring competitive notes of First Year Physics, First Year Mathematics, Second Year Physics and Second Year Mathematics.
(2) Interactive exercises.
(3) Online support. For online support, please comment on any page and we will be with you through your email.

Or send your question us directly on mashal_uthmand@outlook.com

آج کل انٹرنیٹ کی صورت میں علوم و فنون کا ایک وسیع ذخیرہ ہماری رسائی میں ہے۔
مشال سائنس اکیڈیمی یہ یقین رکھتی ہے کہ اگر ہم انٹرنیٹ کا مثبت استعمال کریں تو ہم اس کو ایک ایسی جگہ بنا سکتے ہیں جہاں ہمارے نوجوان بالعموم اور طلباء و طالبات بالخصوص اپنے مسائل کو بہتر انداز میں حل کر سکیں۔
اسی مشن کو لے کر ہم نے مشال سائنس اکیڈیمی کی بنیاد رکھی ہے۔ جہاں سے ہماری کوشش ہوگی کہ نوجوانوں اور بالخصوص طلباء و طالبات کے مسائل کو ٹھوس انداز میں حل کرسکیں۔
اس سائٹ پر ابتدائی طور پر ہم طلبہ و طالبات کی تعلیمی ضروریات اور بعد میں نوجوانوں کے سماجی مسائل اور صحت کے بارے میں مواد رکھیں گے۔
اس مقصد کے حصول کے لئے ہمیں آپ کی تعاون کی ضرورت ہے۔