Menu Close

Electric Power explained in Urdu

ورک یا کام کئ قسم کا ہوتا ہے۔ آپ کسی چیز کو اٹھاتے ہیں، لے کر چلتے ہیں یا قوت لگا کر پھینکتے ہیں، یہ سب کام ہے اور اس کو مکینیکل ورک کہتے ہیں۔ ورک کی تمام شکلوں میں توانائی کی ایک شکل دوسری شکل میں تبدیل ہوتی ہے۔ ان تمام قسم کے کاموں کو سرانجام دینے کی شرح کو پاور یا طاقت کہتے ہیں جس کی عمومی تعریف یہ ہے۔

Power is the rate of doing work.

یہاں ہم ایک خاص قسم کے کام کی بات کرتے ہیں جس میں الیکٹریکل انرجی توانائی کی دوسری صورتوں میں تبدیل ہوتی ہے جیسا کہ حرارت یا مکینیکل انرجی۔ اس لئے پاور کی تعریف میں بھی تھوڑی سی تبدیلی کی ہے۔

The rate at which work is done in the electric circuit is called electric power.

لیکن پھر بھی یہ تعریف کام کی عمومی تعریف کے عین مطابق ہے۔ یعنی کام کرنے کی شرح۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *