Menu Close

Magic Number pi and relation of radius and circumference of a circle

ریاضی میں کچھ جادوئی نمبرز ہیں جو کہ مخصوص قسم کے مسلے بغیر کسی لاجک کے حل کرلیتے ہیں۔ جو طلبہ ریاضی پڑھتے ہبں، ان کو ایولر نمبر کے بارے میں پتہ ہوگا جو لاگرتھم کے بارے میں ہمارے بہت سارے مسلے حل کردیتا ہے۔ پائی بھی اسی طرح کا ایک نمبر ہے جو سرکل اور سفئیر کے بارے میں ہمارے مسلے حل کر لیتا ہے۔

 

Circumference of circle = 2πr, Area of the sphere = 4πr2, volume of the sphere = 4/3 πr3 etc.

سرکل کا سرکمفرنس

موٹر سائکل کے ٹائر کا سرکمفرنس معلوم کریں۔ موٹر سائیکل کو کھڑی کرلیں اور جس جگہ اس کی ٹائر زمین کے ساتھ ٹچ ہوتی ہے، وہاں ٹائر پر نشان لگایئں۔ یا فرض کریں یہ جگہ نوزل کے عین نیچے ہے۔ زمین پر بھی یہاں نشان لگائیں۔ اب موٹر سایئکل کو روانہ کرلیں اور دیکھتے جایئں۔ جب نوزل دوبارہ زمین کے عین اوپر پہنچ جاۓ، وہاں زمین پر ایک اور نشان لگایئں۔

زمین کے دونوں نشانوں کے درمیان فاصلہ ماپ لیں۔ یہ موٹرسایئکل کے ٹائر کا سرکمفرنس ہے۔ یہ عدد نیچے موٹرسایئکل کے سرکمفرنس کے خانے میں لکھیں۔ پھر موٹرسائیکل کا رداس معلوم کریں جو موٹرسائیکل کے ایکسل سے زمین تک ورٹیکل فاصلہ ہے۔ اس کو موٹرسائیکل کے رداس کے خانے میں لکھیں۔

کیتھلی کا ڈھکنا لے لیں۔ اس کا بھی سرکمفرنس اور رداس معلوم کریں۔ دونوں ڈھکنے کے سرکمفرنس اور رداس کے خانوں میں لکھیں۔

اپنی ہاتھ کی گھڑی کا سرکمفرنس معلوم کریں لیکن اس کو زمین پر ٹائر کی طرح نہ چلایئں بلکہ ایک دھاگہ لے کر اس کے کنارے کے ساتھ ساتھ لپیٹ لیں اور پھر دھاگے کی پیمائش کرلیں۔ اسی طرح گھڑی کا رداس بھی معلوم کرلیں۔ ان دونوں کو بھی اپنے اپنے خانوں میں درج کریں۔

Name of article Circumference (C)Radius (r)C/r
Motorcycle tire
Lid of the kettle
Wrest Watch

اب ہر سرکمفرنس کو اپنے رداس کے ڈبل پر تقسیم کرو۔ اگر آپ نے پیمائش صحیح کی ہے تو ہر تقسیم سے ایک ہی عدد 14۔3 آۓگا۔

پس سرکل چھوٹا ہو یا بڑا، اس کے سرکمفرنس کو اگر اس کے رداس کے ڈبل پر تقسیم کی جاۓ تو اس سے 14۔3 ہی آئیگا۔

ہے نا جادوئی عدد!

اب

پس ثابت ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *